نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور حکومت ایران سے مطالبہ کیا کہ وہ حکومت نائیجیریا کے سلسلے میں ٹھوس موقف اپنائے اور مسلمانوں کے قتل عام کے معاملے کودبنے نہ دے۔
قابل ذکر ہے کہ نائیجیریا کی فوج نے بارہ اور تیرہ دسمبر کو ملک کے شیعہ آبادی والے علاقے زاریا میں ایک امام بارگاہ اور اسلامی تحریک کے رہنما ...
اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگا کر آیت اللہ شیخ باقر نمر کو بہیمانہ طریقے سے شہید کرنے پر سعودی حکومت کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
مظاہرین نے سعودی حکومت کے اس شرمناک اور غیرانسانی اقدام پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ایران کی وزارت خارجہ، عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے کہ ...
اسرائیل اسلام کی بنیادوں کے مخالف ہیں، چونکہ اسلام اور قرآن کو اپنی غارت گری اور لوٹ پاٹ کے لئے رکاوٹ سمجھتے ہیں، چونکہ ایران اسی کتاب اور سنت کے سہارے ان کے سامنے انقلاب لایا اور اس میں کامیابی حاصل کی۔[8]
وہ جان بوجھ کر اسلام کی تباہی چاہتے ہیں
وہ اب تک کہتے ہیں کہ ہمیں اپنی سیاست اور ڈپلومیسی م ...
اسرائیل کے خلاف فلک شگاف نعرے لگتے تھے، آخر میں یہ نعرے آل خفیہ مردہ باد کے نعرے میں تبدیل ہوگیا، حکومت بحرین کی سرنگونی کے لئے کافی ہے۔ 2011 کے انقلاب کے بعد بھی اگر ایران کی سفارش، انقلابی روش سے پرہیز پر تاکید نہ ہوتی توبحرین کے عوام اب تک تمام کام ختم کر چکے تھے۔ یہ ایران تھا جس نے ب ...
اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جمعہ کو عالمی یوم قدس کے موقع پر ایران سمیت دنیا کے 50 سے زائد ملکوں میں لوگوں نے ریلیاں نکالیں جس میں دسیوں لاکھ لوگوں نے شرکت کی۔ الوقت - فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف جمعہ کو عالمی یوم قدس کے موقع پر ایران سمیت دنیا کے 50 سے زائد ملکوں میں لوگوں ...
اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف عظیم مظاہرے کئے گئے۔ الوقت - عالمی یوم قدس کے موقع پر ہندوستان اور پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کے خلاف عظیم مظاہرے کئے گئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق عالمی یوم قدس کے موقع پر دارالحکومت دہلی، ممبئی، چنئی، کولکتہ، حیدرآباد، لکھنؤ، سری نگر ک ...
اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے اور اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
لبنان کے العہد ٹی وی چینل نے بھی پورے ایران میں عالمی یوم قدس کی وسیع ریلیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ اس ریلی کا نعرہ تھا، امت مسلمہ کا اتحاد، فلسطینیوں کے انتفاضہ کی حمایت اور صیہونی حکومت سے بے زاری ...
اسرائیلی صدر کے دورہ ہندوستان کی مخالفت کرتے ہوئے ہندوستانی طلباء نے نئی دہلی میں مظاہرہ کر کے صیہونی صدر کو ہندوستان چھوڑ کر چلے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ الوقت - اسرائیلی صدر کے دورہ ہندوستان کی مخالفت کرتے ہوئے ہندوستانی طلباء نے نئی دہلی میں مظاہرہ کر کے صیہونی صدر کو ہندوستان چھوڑ کر چلے جانے کا م ...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت پر دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران کے ہزاروں شہروں اور گاؤں سے ریلیاں نکالی گئیں۔ الوقت - اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 38ویں سالگرہ کی مناسبت پر دارالحکومت تہران سمیت پورے ایران کے ہزاروں شہروں اور گاؤں سے ریلیاں نکالی گئیں۔
دارالحکومت تہران ...
اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔
ٹائمز آف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ٹرمپ کی دھمکیوں کی وجہ سے اس سال ایرانی عوام نے ریلیوں میں بڑھ چڑھ کر شرکت کی اور ٹرمپ کی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا۔
لبنان کی خبر رساں ایجنسی العہد نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی ک ...